صوبائی وزیرِ داخلہ نے عہدے سے استعفی دے دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:صوبائی وزیرِ داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا، انہوں نے بتایا  کہ وہ  اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔

 

نیوزٹوڈے:ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفی وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو دیا،  انہوں نے اپنی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی مزید ذمہ داریاں نہیں نبھا سکیں گے وہ ذاتی وجوہات کی بنا  پر اس عہدے سے ہٹ رہے ہیں اور وہ اب مزید کام نہیں کر سکتے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: اس کے علاوہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹوئٹر میں کہا ہے کہ وہ پی ٹی  آئی کے کارکن کے طور پر اپنی  خدمات سر انجام دیتے رہے گے۔ وہ  تحریک انصاف کے کارکن کے طو ر پر کا م کرتےرہیں گے۔

 

مزید پڑھیں: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+