ہیکنگ میں ملوث دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا،
- 12, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:حکام نے بروز پیر وزیرِ اعظم دفتر کی بگنگ اور ہیکنگ میں ملوث دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:ایک رپورٹ کے مطابق ایک اینٹیلی اجنس کمپنی نے ہیکرز کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ہونے والے دو افراد میں ایک کا تعلق راولپنڈی سے ہے جب کہ دوسرے کا تعلق وسطی پنجاب سے ہے۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:خکومت ذرائع نے ان دو افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ خبر یہ سامنے آئی ہے کہ دونوں افراد سکیورٹی عملے سے رابطے میں تھے۔اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنسی ان افراد سے ان کے ہینڈلزز کے بارے میں تفشیش کر رہی ہے۔
اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا ہے کہ سکیورٹی پر تعنیات افراد کی تفشیش کر کے ان کو بھی گرفتار کر ئے گی۔
مزید پڑھیں: اضافی بل سے بچنے کے لیے کے الیکٹرک کا صارفین کو اہم مشورہ
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے