ان ڈرائیور کی سروسز اب مزید پانچ بڑے شہروں میں بھی ہونگی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ان ڈرائیور اپنی سروسز کو بڑھانے کے لئے اب مزید پانچ بڑے شہروں میں اپنی سروسز کا آغاز کرنے جارہی ہے۔

 

یہ کمپنی اس وقت ۱۱ بڑے شہروں میں اپنی سروسز کی خدمات پیش کر رہی ہے جس میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور شامل ہے۔

 

پپلک ریلیشنز اینڈکمیونیکیشن مینیجر برائے برائے ساوتھ ایشین ریجن سدرہ کرن نے کہا ہے کہ کمپنی مزید اور بڑے شہروں میں اپنی وسعت بڑھا سکتی ہے۔

 

نیوزٹوڈے:اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وہ کمپنی کے توسیع  منصوبوں کے بارے میں بتانے سے گریزاں تھیں اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بات بھی بتائی ہے کہ کمپنی جن پانچ شہروں میں کام کر رہی ہے وہاں مزید اپنی سروسز کو بہتر کر ئے  گی۔

 

وہ کمپنی کے توسیعی منصوبوں کے بارے میں صحیح تفصیلات بتانے سے گریزاں تھیں لیکن اس نے تصدیق کی کہ کمپنی ان شہروں میں بھی اپنی موجودگی کو مضبوط کرے گی جہاں یہ پہلے سے کام کر رہی ہے۔

 

ان ڈرائیور سب سے زیادہ ڈاون کی جانے والے رائیڈ ہیلنگ ایپلی کیشن ہے۔ ا س کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ ایک ان ڈرئیور عالمی آٹی میں  اور اس زمرے میں ڈاون لوڈ کا چالیس فیصد حصہ ہے۔ اس کے علاہ یہ2012میں شروع کیا گیا ٹرانسپورٹیشن پیلٹ فارم ہے۔ جو سنتالیس ملکوں میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:ان ڈرائیور کی ڈائریکٹر براے تعلقات عامہ نتالیہ کولما نے تقریب کے دوران ایک ریکارڈ شدہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک دلچسپ مارکیٹ ہے ہم نے وہاں اپنی خدمات کا آغاز کیا ہے تاکہ نقل وحمل کو آسان بنایا جا سکے

 

انہوں نے کہا کہ ہم نے  کم خدمت والے علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے تاکہ سروسز کی وسعت کو بڑھایا جا سکے۔

 

مزید پڑھیں: اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام تبدیل

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+