اسحاق ڈار نے روس سے تیل خریدنے پر شرط عائد کر دی،
- 18, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:اسحاق ڈارنے کہا ہے ہم روس سے اس شرط پر ہی تیل خریدیں گے جس قیمت پر وہ بھارت کودے رہا ہے۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈٓارنے ایک شرط عائد کی ہے کہ ہم روس سے تیل اس قیمت پر ہی لیں گے جس قیمت پر وہ بھارت کو فروخت کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس وقت پاکستان مالی مشکلات کا شکار ہے اگر پاکستان کو سستے داموں تیل ملے گا تو مغرب میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ انہوں نے سیاست پر پوچھے جانے ایک سوال پر کہا کہ سیاسی وقار بحال کرنے مقبولیت حاصل کرنے کے لئے دس ماہ کافی ہونگے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کا نام گرے لسٹ سے خارج کرنے کا امکان
عائشہ ظفر
تبصرے