کراچی یونیورسٹی کا سکیورٹی گارڈ ایم فل کے بعد لیکچرار بھرتی،
- 19, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والا شہری جو کہ کراچی یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈ کی نوکر ی پر تعینات تھا اسی یونیورسٹی کا ہی لیکچرار بھرتی ہوگیا۔
ہمت اور حوصلہ اگر بلند ہو تو انسان کچھ بھی کر لیتا ہے۔ اسی طرح خیبر پختونحواہ سے تعلق رکھنےاختر نواز خٹک نے کر دیا۔
اختر نواز جو کہ کراچی یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کر رہا تھا اس نے ایک نجی ٹی کے چینل کو انٹریو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ جب سکیورٹی گارڈ کی نوکری پر تعینات ہوئے اس وقت میڑک کیا تھا اور تب بولنے کا بھی طریقہ نہیں آتا تھا لیکن پڑھنے کا شوق اور لگن تھا۔
نیوز ٹوڈے:اخترنواز نے سکیورٹی گارڈ کی جاب کے ساتھ ساتھ پڑھائی کا سفر بھی جاری رکھا اور ایم فل پاس کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جب ان کا داخلہ ایم فل میں ہوا تو تب انہوں نے اپنی ڈیوٹی رات کی شفٹ میں کروائی اور صبح کے وقت وہ ایم فل کی کلاسز لیتے تھے۔
ان کا کہنا تھا اس سفر میں میرے گھر والوں نے میرا بھرپور ساتھ دیا اور جب ان کا ایم فل مکمل ہوا تو ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ نے کہا کہ آپ ہمارے لئے ٹیچنگ کریں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ان کا کہنا تھا کہ یہ بات میرے لئے عجیب تھی لیکن میں نے اس سفر کا آغاز شروع کیا اور اگے پی ایچ ڈی کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں: افواج پاکستان کو نیب کے قانون سے باہر کیوں رکھا گیا
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے