پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹو ئنٹی سیریز کو ملتوی کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دریان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز اب ملتوی ہو چکی ہے ، دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان  معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق دونو ں بورڈز سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2022 ء کے فوری بعد کھیلے جانے والی سیریز اب ملتوی ہو کر اگلے ماہ کے لیے شیڈول کر دی گئی ہے ۔

 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اب سیریز جنوری 2024 میں کھیلی جا ئے گی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس لیے بھی کیا گیا تا کہ 2024 میں ہونے والی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دونوں ٹیمیں بہتر طریقے سے پریکٹس کر سکیں ۔

 

یاد رہے کہ 2024ء میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کچھ میچز ویسٹ انڈیز جبکہ بقیہ میچز امریکا میں کھیلے جائیں گے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : 2023 میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والی سیریز اب ملتوی  ہو کر 2024 م تک ری شیڈول ہو چکی ہے ۔

 

دوسری جانب آسٹریلیا میں تمام ٹیموں کی ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں ۔ورلڈ کپ کے باقاعدہ میچز کا آغاز 22 اکتوبر سے کیا جا ئے گا ۔


مزید پڑ ھیں : 11سالہ ما ہنور نے ایشین جونیئر اسکوائش ٹائٹل اپنے نام کر لیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+