عمران خان کی نا اہلی پر پی ٹی آ ئی کارکنان کے ملک بھر میں مظاہرے
- 21, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : الیکشن کمیشن نے ب توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا ہے ،واضح رہے کہ اس قدام پر عوام کا شدید رد عمل آ رہا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : عمران خان کے چاہنے والے سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور پورے ملک میں مظاہرے جاری ہیں ، مظاہرین نے سڑکیں بند کر کے ٹائر جلانا شروع کر دیے ۔
لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ اور دیگر علاقوں میں شدید مظاہرے جاری ہیں ،جہاں عام عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
دوسری جانب اسلا م آباد کے بھی کئی علاقوں میں جلاو گھیراو جاری ہے جس سے تریفک کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے کسی قسم کے احتجاج کی کال دیے بغیر لوگ سڑکوں پر نکل آ ئے ہیں اور عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑ ھیں : توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر عمران خان کا دلچسپ رد عمل
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے