شہباز شریف کی ارشد شریف کی والدہ سے ٹیلی فون پر تعزیت
- 25, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے ان کی والدہ سے فون پر تعزیت کی۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے مرحوم ارشد شریف کی والدہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ارشد شریف کی موت پر بہت افسوس ہے۔ ان کی والدہ نے میت کو پاکستان لانے کی درخواست کی ہے۔
نیوز ٹوڈے:ان کی والدہ کا کہنا تھا کہ آپ میرے چھوٹے بیٹے کی وفات پر بھی تعزیت کے لئے آئے تھے۔ وزیر اعظم نے میت کو پاکستان میں جلد لانے کی یقین دہانی کروائی اور اس کے علاوہ کہا کہ حکومت کینیا کی حکومت سے رابطے میں ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: میت کو پاکستان میں لانے کی داخلہ اور خارجہ وزارتوں کو ہدایت دی ہے۔ جلد میت پاکستان میں آجائے گی۔
مزید پڑھیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے