چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کو لانگ مارچ کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کروادی
- 27, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اس با ت کی یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ لانگ مارچ کی مکمل حمایت کریں گے۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں عمران خان سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں لانگ مارچ کے امور پر بات ہوئی۔ اس کے علاوہ اور بھی امور پر گفتگو کی گئی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کو ارشد شریف کیس کے معاملے میں اپنی ذمہ داریاں اچھے طریقے سے ادا کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ لانگ مارچ کا انقلاب ایک نئی تاریخ قائم کرے گا۔
لانگ مارچ جمعہ کے روز شروع کیا جائے گا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے اور احساس راشن پروگرام کے بارے میں بھی بات کی گؑئی۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت نے فوج طلب کر نے کا فیصلہ کر لیا
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے