حکومت کے مثبت بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یوٹیوبرز سے رابطہ
- 31, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کے مثبت رویے اور بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے یوٹیوبرز سے رابطہ کیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کے مثبت ریویے اور بیانئے کو فروغ دینے اور آگے بڑھانے کے لئے یوٹیوبرز سے رابطہ کیا۔ ملک کا کھویا ہوا وقار بحال کرنے کے لئے سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرور پر زور دیا گیا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: وزیرِ اعظم نے اتوار جو کو لاہور میں یو ٹیوبرز کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کو محمد علی جناح کے نظریے کے مطابق بنانے کے لیے رکاوٹ کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں: عمران خان رپورٹر صدف نعیم کی تعزیت کے لئے اس کے گھر پہنچ گئے
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے