شہباز شریف حکومت نے ایاز صادق کو وزیرِ قانون مقرر کر دیا
- 31, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کو ملک پاکستان کا نیا وزیرِ قانون مقرر کردیا۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹس بھی جاری کردیا۔
نیوز ٹوڈے: اس حوالے سے جاری کئے گئے نوٹس میں ایاز صادق کو وزیرِ قانون برائے اقتصادی امور کے علاوہ قانون و انصاف کی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے پچھلے ماہ 25 اکتوبر کو اعظم نذیر تارڑ نے وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا تھا کہ میں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا تھا۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں سستی ترین ایئر لائن 'فلائی جناح ' کا آغاز
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے