جنوبی افریقہ کے خلاف فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

بریکنگ نیوز ٹوڈے : جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ میں فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پاکستان ٹیم میں شامل کیے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ فخر زمان   کو انجری کے باعث اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔

 

واضح رہے  کہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

 

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ مزید مشاورت کے بعد آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے فخر زمان کے متبادل کھلاڑی کی درخواست کرے گی اورپھر کو ئی حتمی فیصلہ کیا جا ئے گا ۔

 

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کے  ہمراہ موجود ڈاکٹر نجیب نے سڈنی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فخر زمان انجری کا شکار ہونے کے باعث کل کا میچ نہیں کھیل سکتے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کل سڈنی میں شیڈول ہے، پاکستان ورلڈ کپ سے تقریباً باہر ہو چکا ہے اگر کچھ باقی ہے تو بس امیدیں اور اگر مگر کا کھیل،مگر باقی ٹیموں کی کارکردگی پاکستان سے کئی گناہ بہتر ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : ہم بھارت کو شکست دینے کی پوری کوشش کریں گے، شکیب الحسن

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+