پاکستان نے چین سے ہائی اسپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی درآمد کرنے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان نے چین سے ہائی اسپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی درآمد کرنے کا اعلان  کر دیا ،واضح رہے کہ یہ ٹرین  جلد ہی پاکستان پہنچ جا ئیں گی ۔

 

نیوز ٹوڈے : چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین جلد ہی  پاکستان کو ہائی اسپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی برآمد کرے گا ۔

 

واضح رہے کہ  ہائی اسپیڈ ٹرین کی 46 بوگیاں 3  نومبر تک پاکستان کو بھجوا دی جا ئیں گی۔

 

چینی حکام نے میڈیا سے گفتگو کے دوران واضح کیا کہ  چین پہلی دفعہ کسی ملک  ہائی اسپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی بھجوا رہا ہے ۔

 

خیال رہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اس وقت چین کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی وزراء  کے ہمراہ چینی سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے کے  لیے سرمایہ کاروں سے تبادلہ خیال اور مشاورت کی جا ئے گی ۔

 

مزید پڑ ھیں : وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+