شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان تنازع بڑھنے لگا ،جنگی مشقیں شروع

بریکنگ نیوز ٹوڈے : شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان تنازع   میں آ ئے روز اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دونوں ممالک کی جانب سے جنگی مشقیں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے : شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کیا جو کہ جنوبی کو ریا کے سمندر میں جا گرا ، اس کے بعد جنوبی کوریا کی جانب سے  وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے ۔

 

اس حوالے سے جنوبی کوریا کے حکام کا بیان سامنے آ یا کہ شمالی کوریا نے مشرق اور مغرب سے قریباً 10 میزائل فائر کیے جو ن میں سے ایک جنوبی کوریا کے سمندر میں آ گرا ،یاد رہے کہ شہر بھی اس سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ اس میزائل حملے کے بعد جنوبی کوریا   کے علاقوں میں وارننگ جاری کر دی گئی اور یہاں قریب رہنے والے شہریوں کو بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

 

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے مابین تنازع حل کروانے کے لیے عالمی برادری کی جانب سے بھی مذاکرات کروانے کی کوشش کی گئی مگر تاریخ میں  ان مذاکرات کو ئی خاطر خواہ حل نہیں نکلا ۔

 

مزید پڑ ھیں : ایڈورڈ سٹرنگر نے دعوٰی کیا ہے کہ کسی بھی وقت لندن پر روس میزائل گرا سکتا ہے

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+