عمران خان کے کنٹینر پر ایک سے زائد جانب سے حملہ کیا گیا، عمران اسماعیل کا دعویٰ
- 04, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: صوبہ سندھ کے سابق گورنر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے گزشتہ روز عمران خان کے کنٹینر پر قاتلانہ حملے کے بارے میں ایک حیران کن دعویٰ کیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خا ن پر حملہ ایک سے زیادہ جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے علاوہ اسنائپرز کی طرف سے بھی گولیا ں چلائی گئی ہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ جمعرات کے روز عمران خان پر لانگ مارچ کے جلسے میں قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں تیرہ افراد سمیت ایک کارکن جاں بحق ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: عمران خان نے 2 کروڑ کا ہیرے کا سیٹ خرید کر 22 کروڑ کا بیچا،مریم نواز کا دعوی
عائشہ ظفر
تبصرے