سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں،امریکی وزیرِ خارجہ کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:عمران خان پر  ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف امریکہ نے بھی  مذمت کی ہے۔

 

 تفصیلات کے مطابق امریکہ کے وزیرِ خارجہ  انٹونی  بلنکن کا کہنا ہے کہ  عمران خان کے جلسے میں  فائرنگ کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی وزیرِ خارجہ نے   عمران خان اور دیگر رہنماوں کی صحت یابی کے لئے دعا  اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پرامن رہنے کا کہا ہے انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو پرا من رہنے  کا کہا ہے اور مزید کہا ہے کہ  سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:انٹونی بلنکن   نے ریلی میں جاں بحق ہونے والے   کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: عمران خان پر قاتلانہ حملہ،ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+