پی ٹی آئی کے ڈی جے اور ایڈمن مینجر کا بیان سامنے آگیا
- 04, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:گزشتہ روز عمران خان کے کنٹینر پر حملہ ہوا اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنما زخمی ہو ئے۔اس واقعے سے متعلق پی ٹی آئی کے ڈی جے اور ایڈمن مینجر کا بھی بیان سامنے آگیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:اس واقعے کے متعلق ڈی جے حمزہ نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تومیں عمران خان کےپیچھے کھڑے تھے اور عمران خان نے صاف چلی شفاف چلی گانا لگانے کو کہا تھا۔
جب میں گانا لگانے کے لئے نیچے جھکا تو فائر کی آواز آئی جس وجہ سے میرے پیچھے لگی شیٹ پر فائر لگا جس سے میں زخمی ہوگیا۔
اس کے علاوہ ایڈمن مینجر راشد کا کہنا ہے جب فائرنگ ہوئی وہ کنٹینر پر تھے اور کھانا کھانے کے لئے جیسے ہی نیچے بیٹھے تو فائرنگ ہوگئی۔ اس کا کہنا تھا فائرنگ ایک جگہ سے نہیں دو تین جگہوں سے ہوئی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ اس واقعے میں تیرہ لوگ زخمی ہوئے جس میں عمران خان بھی شامل ہیں اور ایک کارکن جاں بحق ہوا۔
مزید پڑھیں: حملہ کرنے والا نوید احمد کون ہے؟
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے