ٹریفک حادثات سے بچنے کے لئے موٹرویز پر حد رفتار کم کر دی گئی
- 07, نومبر , 2022
بریکنگ نیو زٹوڈے:ملک میں ٹریفک حادثات سے بچنے اور قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے موٹر ویز پر حد رفتار کم کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک کے مختلف حادثات کی روک تھام اور ان سے نمٹنے کے لئے ٹریفک پولیس نے ملکی شاہراہوں کی حد رفتار کم کر دی ہے۔
موٹر ویز پر حد رفتار کو کم کرنے کا فیصلہ ریسرچ اور ٹریفک حادثات کے تجزیے کے بعد کیا گیا۔ٹھوکر نیاز بیگ سے روای ٹول پلازہ تک لائٹ وہیکلز کی حد رفتار کو بھی کم کیا گیا حد رفتا ر 120 سے کم کرکے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی۔
نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ ٹھوکر نیاز بیگ سے روای ٹول پلازہ کے درمیان ایم ٹوپر ہیوی ٹریفک کی حد رفتار 100 کلو میٹر سے کم کرکے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کم کر دی گئی۔
پنڈی بھٹیاں سے ملتان روڈ تک ایم فور پر حد رفتار 120 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کم، پنڈی بھٹیاں سے ملتان روڈ تک ایم فور ایچ ٹی وی کی حد رفتار 100سے80کلومیٹر فی گھنٹہ کم کر دی گئی۔
لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر حد رفتار 120 سے کم کرکے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ، جبکہ ایل ٹی وی کی حد رفتار 120سے100 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ایچ ٹی وی کی رفتار 100سے80 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی گئی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پر بھی حد رفتار کم کی گئی۔ ایم 14 پر لائٹ وہیکل ٹریفک کی حد رفتار 120 سے کم کرکے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی گئی۔
مزید پڑھیں: قانون دان حامد خان کا کہنا ہے جسے حراست میں لیا گیا وہ ملزم نہیں لگتا
خاص خبریں
-
حکومت کا ایم این ایز سینیٹرز کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
تازہ ترین

تبصرے