وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

 

نیوز ٹوڈے:کل اقبال ڈے کے موقع پر حکومت نے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔9 نومبر  علامہ اقبال کی پیدائش کا دن ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:بہت عرصہ سے چھٹی کاا علان نہیں کیا جاتا تھا لیکن کل وفاقی حکومت نے چھٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: لانگ مارچ فائرنگ کے واقعے میں مرنے والا شخص عمران کے گارڈ کی گولی کا نشانہ بنا،وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+