عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان عیادت کے لئے لاہور پہنچ گئے

بریکنگ نیوز ٹوڈے:سابق وزیرِ اعظم  عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان والد کی عیادت کے لئے لاہور پہنچ گئے۔

 

نیوز ٹوڈے: لانگ مارچ جلسے میں عمران خان پر فائرنگ کا معاملہ 3 نومبرکو وزیر آباد میں پیش آیا تھا جہاں عمران خان سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے تیرہ رہنما زخمی ہوئے تھے۔

 

عمران خان نے ٹیلی فون پر بھی اپنے بچوں سے رابطہ کیا تھا  لیکن  اطلاعات کے مطابق ان کے دونوں بیٹے ان کی عیادت کے لئے لاہور پہنچ چکے ہیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:قاسم او ر سلمان عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پہنچے جہاں ان کا کہنا تھا کہ اس خبر نے ان کو پریشان کر دیا تھاوالد نےاس واقعے کے بعد ٹیلی فون پر اپنے بچوں کو حوصلہ بھی دیا تھا۔

 

مزید پڑھیں: عمران خان ایک ایف آئی آر تک نہ کٹوا سکا انقلاب کیا لائے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+