درجنوں اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصٰی کی بے حرمتی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے اسرائیلی کی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں  مسجد میں داخل ہو کر بے حرمتی کی۔

 

نیوز ٹوڈے:فلسطین کے محکمہ اوقاف اور عینی شاہدین کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے دن اسرائیل کی پولیس فول پروف سکیورٹی میں درجنوں اسرائیلی آباد کاروں اور اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت انتہا پسندوں نے مسجد میں داخل ہوکر قبلہ اول کے چکر لگائے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:انہوں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی آڑ میں غصہ دلانے والی حرکات کا کیں، فلسطینی نمازیوں کو تنگ کیا اوران کو غصہ دلایا۔

 

"مزید پڑھیں:ولادی میر پیوٹن کا یہ انداز ہے کہ "ہم وہ رستہ چھوڑ دیتے ہیں جو رستہ عام ہو جاۓ ۔

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+