بالی ووڈ اداکار عامر خان نے 'لال سنگھ چڈھا' کی ناکامی کے بعد فلموں سے بریک لینے کا اعلان کردیا
- 15, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : بالی ووڈ فلم اسٹار عامر خان کی جانب سے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں فلموں سے بریک لے کر اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دینا چاہتا ہوں ۔
نیوز ٹوڈے : بھارتی میڈیا پر اس واقع کو لے کر کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں ،رپورٹس کے مطابق حال ہیں میں ریلیز ہونے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کے بعد عامر خان نے فلموں سے طول بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ ان کے کیرئیر کی تاریخ میں اب تک کی یہ سب سے طویل بریک ہو گی ۔
عامر خان نے اس بات کا اظہار نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایک شو کے دوران کیا،جس میں وہ کافی اپ سیٹ نظر آئے ۔
اس حوالے سے انہوں نے بیان دیا کہ کیرئیر میں بریک نہ لینا ان کی اب تک کی سب سے بڑی غلطی تھی ۔
ان کا کہنا تھا کہ فلموں اور کام کے ساتھ ساتھ والد ، بچوں اور خاندان کو وقت دینا بھی کافی ضروری ہے جس پر اب ان کی توجہ پڑ چکی ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ باکس آفس پر لال سنگھ چڈھا ناکام رہی جبکہ دوسری جانب نیٹ فلیکس پر اس فلم کو ناظرین سے اچھا رسپانس ملا۔
مزید پڑ ھیں : 'دی لیجنڈ آ ف مولا جٹ ' کے مصنف ناصر ادیب کو بالی ووڈ سے آفرز آنے لگیں
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے