امریکا کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا

الہان عمر

 

نیوزٹوڈے: الہان عمر جس نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ  کیا۔ کانگریس   رکن الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پربھی بات کی۔ 

 

الہان عمر نے کہا کہ 7 سے  زائد دہائیاں پرانا یہ مسئلہ دوسروں  مسئلوں کی طرح کانگریس میں اٹھایا جاےٰ۔ 

 

پاکستانی کمیونٹی نے یقین دہانی کرائی کہ وہ الہان عمرکی بھرپور مددکرےگی۔ اس موقع پر اے پی پیک کے سربراہ ڈاکٹراعجاز احمد اور دیگر نے خطاب  کیا کہ امریکن پاکستانی کمیونٹی مقامی معاشرے میں بڑھ چڑھ کرکرداراداکرے۔

 

39 سالہ صومالی نژاد امریکی الہان عمر کو امریکی کانگریس میں پہلی مسلمان کانگریس ویمن منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہےاوربے ڈر سے مسائل اٹھانے کے بعد انہیں حریفوں کی شدید تنقید کاسامنا ہے۔

 

مزید پڑھیں: ترکش ائیرلائن کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث پرواز منسوخ
 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+