دو ماہ بعد ڈالرکی قیمت میں کمی، ایک دن میں 5 روپے سے زائد سستا ہوگیا

dollar prize today Pakistan

 

نیوزٹوڈے الرٹ:  کراچی: انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر 4 روپے سے زائد سستا ہوگیا ۔

 

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 70 پیسے سستا ہوکر 207 روپے 23 پیسےکا ہوگیا۔

 

یہ دو ماہ بعدانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں سب سے زیادہ کمی ریکارڈ ہوئی ہے، کل 22 جون کو ڈالر 211 روپے 93  پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان قرضہ وصولی کے حوالے سے مذاکرات جاری

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+