بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر کی سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیو وائرل

social media viral video

 

نیوزٹوڈے الرٹ: بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر تیجمن اِمنا آلانگ کی ڈانس کرتے وقت کی ویڈیو  سوشل میڈیا وائرل ہو گئ ۔

 

ناگالینڈ کے وزیر تیجمن اِمنا  کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے فن سے متعلق ایک بیان شیئر کیا گیا ہے جو اُن کی وجۂ شہرت بن گیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: بھارت میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،سڑکیں زیرِ آب آنے کے باعث 300 مگر مچھ سڑکوں پر نکل آئے

 

تیجمن اِمنا کا اپنے ٹوئٹ میں بتانا ہے کہ میں ڈانس بھی کر سکتا ہوں، انہوں نے ساتھ میں اپنے دلچسپ ڈانس کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

 

نیوزٹوڈے الرٹ: بھاری بھرکم نظر آنے والے بھارتی وزیر کا اپنی ریاست کی ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے پیغام دیا گیا ہے کہ ناگالینڈ کا دورہ کریں اور مقامی لوگوں کے ساتھ ناگالینڈ کی ثقافت اور رقص سے محظوظ ہوں

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+