نئی دہلی میں مودی حکومت کے خلاف احتجاج،راہول گاندھی ۵۰ ارکان پارلیمان کے ہمراہ گرفتار
- 27, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : ( نئی دہلی ) نریندر مودی کی حکومت کیخلاف نئی دہلی میں احتجاج زور و شور سے جار ہے ،مظاہرین میں راہول گاندھی بھی شامل ہ تھے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج میں راہول گاندھی کو 50ارکان پارلیمان کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا ، جبکہ بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت پولیس اسٹیٹ اوروزیراعظم نریندر مودی بادشاہ ہیں، ذاتی مفادات کے لیے ملکی اداروں کو استعما ل کیا جا رہا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے ساتھ مہنگائی اوراپوزیشن جماعتوں کو سیاسی بنیادوں پرنشانہ بنانے کے خلاف مظاہرہ کی ۔ راہول گاندھی نے بھارتی پارلیمنٹ اورسرکاری دفاتر کے قریب دھرنا بھی دیا ،دھرنوں میں عام عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: ذرائع کے مطابق پولیس نے راہول گاندھی سمیت کانگریس کے اراکین اسمبلی کو حراست میں لے کر قریبی تھانے منتقل کر دیا ۔گرفتاری کے وقت میڈیا سے گفتگو میں راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ بھارت پولیس اسٹیٹ ہے اوروزیراعظم نریندر مودی اس خود کو اس اسٹیٹ کا بادشاہ سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھیں : طالبان کے منجمد اثاثوں کیلئے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے