ارجنٹینا کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز کو بد عنوانی کے الزام میں 12 سا ل قید کی سزا
- 29, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : ارجنٹینا کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز دکرچنر کو ارجنٹینا کی عدالت کی جانب سے مبینہ بدعنوانی کے الزام میں 12 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
نیوز ٹوڈے : سابق نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز کی سزا کے خلاف ان کے حامیوں نے ان کے گھر کے باہر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کرسٹینا فرنینڈز کو جوڈیشل پراسیکوشن کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے خلاف مشترکہ سازش کی گئی ۔
پولیس کی جانب سے نائب صدر کے گھر کے باہر امکانی ہجوم جمع ہونے کے پیش نظر لگائی گئی رکاوٹوں کو مظاہرین کی جانب سے مخالف جماعت کے میئر کی اشتعال انگزیزی قرار دیتے ہوئے ہٹانے کی کوشش کی گئی اور اپوزیشن جماعتوں کے اقدام کی شدید مذمت کی گئی ۔
مظاہرین کی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کے دوران پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہائڈرنٹ ٹرکوں کا استعمال کیا گیا، جس دوران کافی مظاہرین زخمی ہوئے،تاہم تمام لوگ ان کی حمایت میں کھڑے رہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : ارجنٹینا کی نائب صدرکرسٹینا فرنینڈز نے اپنے مظاہرین کواحتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین احتجاج ختم کرکے پرامن گھروں کو چلے جائیں تا کہ مزید خانہ جنگی اور کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے بچا جا سکے ۔
مزید پڑ ھیں : چین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکی بحریہ کے دو جنگی جہاز تائیوان کی حدود میں داخل
خاص خبریں
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تبصرے