چین نے مغربی ممالک کو دن میں تارے دکھا دیے

بریکنگ نیوز ٹوڈے : چین نے ہال ہی میں اپنے ایک اقدام سے یورپ کے  لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی جس کے بعد تمام مغربی ممالک کو دن میں تارے نظر آنے لگے ۔

 

نیوز ٹوڈے : 22واں چا ئنہ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری وتجارت چین کے مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر شیامن میں 8 سے 11 ستمبر تک منعقد ہونے جا رہا ہے۔

 

چینی کے معاون وزیرتجارت گوآ تھنگ تھنگ نے ایک پریس کانفرنس میں بیان جاری کیا کہ 1 لاکھ 20 ہزار مربع میٹر رقبے پر محیط 22 ویں چائنہ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری وتجارت میں 60 سے زائد سرگرمیاں ہوں گی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد بین الاقوامی تبادلے میں اضافہ اور  ہمسائے ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری میں فروغ ہے۔

 

22ویں چائنہ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری وتجارت میں 100 سے زائد ممالک اور خطوں کے 80 ہزار سے زائد تاجروں کی آن لائن اور آف لائن شرکت متوقع  کی جا رہی ہے ۔

 

واضح رہے کہ چین اس وقت  مغربی ممالک کے لیے سب سے بڑا خطرہ بنا ہوا ہے،پابندیوں کے باوجود چین کی معیشت اس وقت عروج پر ہے جس کے باعث چین امریکہ  کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنحےح مطالبات پیش کرتا  ہے ۔

 

گمان کیا جا رہا ہے کہ اس مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے سے چین مغربی ممالک کے لیے مزید مسائل پیدا کر سکتا  ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : بھارتی پولیس نے گھر میں با جماعت نماز ادا کرنے پر 26 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+