ورلڈ پولو چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پولوورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 12, ستمبر , 2022

بریکنگ نیوز ٹوڈے : ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے زون ای پلے آف مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی ہے ۔
نیوز ٹوڈے :دوسرے پلے آف کے اس میچ میں پاکستان نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو ہرا دیا ہے ۔
خیال رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے زون ای سے پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف دلیر کارکردگی دکھائی گئی ، اور اسی وجہ پاکستان بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو اس میچ میں قدم جمانے ہی نہیں دیے گئے ،پاکستان ٹیم کی نا قابل ِ شکست کارکردگی نے بھارت کو دھول چٹا دی ۔
مزید پڑ ھیں : اشیاء کپ فائنل میں ہار کے بعد دبئی اسٹیڈیم کے باہر بھارتی صحافی کے سوال پر رمیز راجہ برہم

ماریہ عاشق
تبصرے