مودی سرکار کا جبر جاری ،ظلم اور بے روزگاری کے خوف سے بھارتی مسلمان اپنی شناخت بدلنے لگے
- 12, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : نئی دہلی میں مودی سرکار کے ظلم اور بے روزگاری کے خوف سے بھارتی مسلمان اپنی شناخت تبدیل کررہے ہیں کیونکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کو بھارت کی سر زمین پر کو ئی کام نہیں دیا جا رہا ۔
نیوز ٹوڈے : عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسلم برادری سے معلوم ہا کہ ہندو ہمیں ملازمت نہیں دیتے ان کا کہنا تھا کہ ہندو ہم مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک کریک ڈاءون چل رہا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے :ہندو مذہب کے لوگوں میں سے بعض نے ہمارے منہ پر کہا کہ ہم برے لوگ ہیں اور ہم لوگ آپ کو اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتے ۔
اس کے برعکس عالمی میڈ یا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کو مودی سرکار کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ غمگین ہیں ۔
خیال رہے کہ بھارتی سرکار نے اپنے شہریوں کے دلوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کر دی ہے جس کے بعد کو ئی بھی ہندو شخص مسلمان سے ملنے اور اس کو ساتھ رکھنے کے لیے تیار نہیں ۔
مزیدپڑ ھیں : امریکا نے روس کو ڈرون فراہم کرنے والی ایرانی کمپنی پر پابندی عائد کر دی
تبصرے