مغربی دنیا پر انحصار ختم کرنے کے لیے چین نے منصوبہ تیار کر لیا ،ولادمیر پیوٹن نے بھی شی جن پنگ کو داد دے دی

بریکنگ نیوز ٹوڈے :چین اور دوسری ایشیائی طاقتوں کی جانب سے معاشی اور سیاسی لحاظ سے  مغربی دنیا کا متبا دل پیش کرنے کے لیے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

 

 نیوز ٹوڈے : یاد رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رواں ہفتے ہونے والے اجلاس میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن، چین کے صدر شی چن پنگ اور دیگر ایشیائی رہنما شریک ہوں گے۔

 

دوسری جانب روس کے صدارتی دفتر نے بھی بیان دیا کہ ایس سی او کا یہ اجلاس مغربی دنیا کا متبادل پیش کرے گی۔

 

 واضح رہے کہ روس کے صدر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ ، انڈیا، پاکستان، ترکی، ایران اور کئی دیگر ممالک کے رہنما ازبکستان کے شہر سمر قند میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

 

 یاد رہے کہ یہ کانفرنس  جمعرات سے جمعے کے روز تک جاری رہےگی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ ایس سی او دنیا کی سب سے بڑی آرگنائزیشن ہے جس میں کرہ ارض کی نصف آبادی شامل ہے۔

 

مزید پڑ ھیں : بھارت کا کشمیر پر قبضہ: امریکا کے شہر ٹیکساس میں کشمیر گلوبل کونسل کے زیر اہتمام سیمینار،کئی امریکی اسکالرز نے بھارتی اقدامات کی مخالفت کر دی

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+