پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : پاکستان نے 7 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کی ٹیم سے 7 ٹی ٹوئنٹی میچز  پر مشتمل سیریزمیں مقابلہ کرنے کے لیے الگ ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے ۔ 

 

نیوز ٹوڈے : بابر اعظم ٹیم کی نمائندگی کریں گے ، شاداب خان (وائس کپتان مقرر)، عابر جمال، ابرار احمد، آصف علی، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حارث، محمد حسنین، محمد نواز، محمد وسیم، نسیم شاہ، شاہنواز دہانی، شان مسعود اور عثمان قادر  کا نام شامل ہیں۔ 

 

واضح رہے کہ  حال ہی میں انجری کے باعث شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور فخر زمان انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم کے لیے فل پروف سیکیورٹی انتطامات کیے گئے ہیں،پولیس کی جانب سے بڑی نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+