پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: انگلش کپتان جوس بٹلر کے بعد فاسٹ بالر مارک ووڈ اور کرس ووکس بھی ان فٹ قرار

بریکنگ نیوز ٹوڈے : برطانیہ کے  میڈیا کی جانب سے  دعویٰ کیا  گیا ہے کہ انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی میچز میں سینئر بولرز کے بغیر میدان میں جلوہ گر ہو گی ۔

 

نیوز ٹوڈے : برطانوی میڈیا کی  رپورٹ کے مطابق ریس ٹاپلے گُھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، پہلے ٹی 20 میں اُن کی شرکت  ممکنہ طور  پر نظر نہیں آ رہی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : برطانوی میڈیا نے واضح کر دیا ہے کہ کرس ووکس اور مارک ووڈ بھی ٹیم کا حصہ نہں ہوں گے ، رپورٹس کے مطابق دونوں فاسٹ بولر انجری سے ریکور ہو رہے ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ مینجمنٹ دونوں کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کے باعث احتیاط سے استعمال کرنا چاہتی ہے تا کہ دونوں سینئر کھلاڑی  ورلڈ کپ میں اپنی بہترین فارم کا مظاہرہ کر سکیں ۔

 

مزید  پڑ ھیں : عاقب جاوید نے ٹیم سلیکشن کے راز سے پردہ اُ ٹھا دیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+