معروف امریکی کامیڈین جیمی فالن کا وزیر اعظم شہباز شریف پر طنزیہ تبصرہ

بریکنگ نیوز  ٹوڈے : معروف امریکی کامیڈین جیمی فالن نے  وزیر اعظم پاکستان شباز شریف اور روسی صد ر ولاد میر پیو  ٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کا احوال پیش  کرتے ہو ئے شہباز شریف پر طنزیہ تبصرہ کیا ۔

 

نیوز ٹوڈے : جیمی فالن کی جانب سے تبصرہ کیے جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور پاکستان میں یہ ویڈیو کئی دیر تک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ٹاب ٹرینڈ بنی رہی ہے ۔

 

نیوز الر ٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو پیوٹن سے ملاقات کے دوران  ٹرانسلیشن ڈ یوائس  اپنے کان پر لگاتے ہو ضئے دکت پیش آ رہی تھی ، تاہم ایک آدمی نے سٹیج پر آ کر ان کے کان پر وہ  ڈیوائس  لگایا مگر  شہباز شریف کے کان سے   ڈیوائس پھر نیچے گر گیا جس پر وزیر اعظم چونک گئے اور روسی صدر ولادمیر پیو ٹن بھی ہنسنے لگے۔

 

دوسری جانب سوشل میڈیا پر شہباز شریف کے اس  دورے پر  صارفین کی جانب سے خوب تنقید جا رہی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ  شہباز شریف نے کافی غیر معمو لی حرکات کا مظاہرہ کیا ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : آذر بائیجان آرمینیا جنگ:شہباز شریف آذر بائیجان کی حمایت میں بول پڑ ے

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+