میکسیکو میں 7.6 کی شدت کا زلزلہ ، کئی عمارتیں تباہ، دو افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی

بریکنگ نیوز ٹوڈے : میکسیکو میں 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا ، زلزلے سے جنوبی علاقہ لرز اُٹھا اور شہری خوف زدہ ہوکر گھروں سے نکل کر میدانی علاقے میں  منتقل ہو گئے ۔

 

نیوز ٹوڈے : غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو کے بندرگاہی شہر میں 7.6 شدت کے شدید  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

شدید زلزلے کے جھٹکوں سے ایک اسپتال اور  رہائشی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔

 

دوسری جانب  زلزلے کے باعث جیم کی اوپری منزل کا حصہ گرنے سے دو افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔

 

نیوز الرت ٹوڈے : واضح رہے کہ  کھمبے، درخت، ہورڈنگز گرنے سمیت مختلف واقعات میں درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں ،جبکہ ان افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : روس یوکرین جنگ : یوکرین کو جنگ ہارنے نہیں دیں گے ، امریکا یوکرین کی مدد کے لیے تیار رہے گا ، جوبائیڈن

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+