متحدہ عرب امارات میں ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز

بریکنگ نیوز ٹوڈے : متحدہعرب امارات  میں حکومت کی جانب سے ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز کر دیا  گیا ہے ،  اس پروگرام کے تحت دبئی کے مختلف مقامات پر ایسی مشینیں نصب کی گئیں ہیں جس سے ضرورت مندوں کو مفت روٹی مل سکے گی۔

 

نیوز ٹوڈے : محمد بن راشد نے اوقاف و مائنرز افیئرز فاؤنڈیشن (اے ایم اے ایف) کے ماتحت دن کے مختلف اوقات میں مفت روٹی فراہم کر کے پسماندہ خاندانوں اور کارکنوں کی مدد کے لئے مہم شروع کر دی ہے  تا  کہ دوبئی کے ہر شہری کو اس کے حقوق  فراہم کیے جا سکیں ۔

 

خیال رہے کہ اس وقت کمپنیاں دن میں دو بار صبح اور شام کے اوقات میں مشینوں کو دوبارہ بھرنے کی ذمہ دار ہیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : اس سے قبل  ’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘ پروگرام عالمی وباء کورونا وائرس کے دور میں شروع کیا گیا تھا جس کا اب مکمل طور پر آغاز کر دیا  گیا ہے ۔

 

ایک رپورٹ کے مطابق ہر روز سینکڑوں سے  زائد لوگ اس مہم سے مستفیض ہو سکتے ہیں ۔

 

مزید پڑ  ھیں : میکسیکو میں 7.6 کی شدت کا زلزلہ ، کئی عمارتیں تباہ، دو افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+