کرکٹ کا سج گیا ایک اور میدان ، پی سی بی نے کر دیا پاکستان جونیئر لیگ کااعلان، میچز کا آغاز 6 اکتوبر سے ہو گا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان جونیئر لیگ  کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے بعد کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے اس لیگ کے شروع ہونے کا  بے صطری سے انتظار کیا جا رہا ہے ۔ 

 

نیوز ٹوڈے  :واضح رہے کہ 6 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ایڈیشن کے فائنل سمیت تمام 19 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : پی سی بی نے اس سال پہلی پاکستان جونیئر لیگ کروانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے لیے ٹیموں اور کھلاڑیوں کا انتخاب بھی  مکمل ہو گیا ہے ۔

 

ایونٹ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں جبکہ لیجنڈ کرکٹرز کو ٹیموں کا کوچ یا  مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

 

دوسری جانب  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کے شیڈول کا بھی اعلان کردیا ہے ،یاد رہے کہ جونیئر لیگ 6 اکتوبر سے شروع ہوگی اور اُس کے تمام 19 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

 

کرکٹ کے مداحوں کے لیے یہ ایک بہت بڑا ایونٹ ہونے جا رہا ہے جس میں پورے پاکستان سے نوجوان آ کر اپنا ہنر عوام کو دکھا سکتے ہیں اور پاکستان ٹیم کے لیے کوالیفائی کر سکتے  ہیں ۔

 

مزید پڑ ھیں : پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج شام 7:30 بجے کراچی میں کھیلا جا ئے گا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+