پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ورلڈ باکسنگ لیگ اور ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، جیت سیلاب زدگان کے نام کردی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ہفتہ کے روز آسٹریلیا کے شہر سڈنی  میں ممنعقد ہونے والے چیمئین شپ میچ میں اپنے فیجین حریف کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ لیگ ایشیا اور پیسیفک کا ٹائٹل جیت لیا۔

 

 نیوزٹوڈے:تفصیلات کے مطابق ہزارہ نے اپنے مدِمقابل فجی کے شمل رام انوج کو شکست دے کر جیت کو اپنے نام کیا جس کے چھ راونڈز کے بعد پوائنٹس کی بنیاد پر جیت کا فیصلہ کیا گیا اس نوجوان نے اپنی جیت سیلاب زدگان کے نام کر دی۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:ہزارہ باصلاحیت اور پیشہ ور باکسر ہے جس نے اس سال جون میں ڈبلیو بی اے ایشیا ساؤتھ سپر فلائی ویٹ اور گزشتہ سال ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

مزید پڑھیں: بھارت نے آسٹریلیا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+