کیوبا اور امریکی ریاست فلوریڈا کو شدید طوفان کا سامنا،6 صوبوں میں ہنگامی الرٹ جاری

بریکنگ نیوز  ٹوڈے : کیوبا اور امریکا کی ریاست فلوریڈا کو شدید  بڑے  طوفان  کا سامنا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کیوبا کے 6 صوبوں میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور یہاں کی عوام کو بھی خبر دار کر دیا گیا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ کیوبا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہےجبکہ  متاثرہ صوبوں کے درمیان چلنے والی ٹرین اور بس سروس کو بھی عام استعمال کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے کی پورٹس کے مطابق کیوبا کے بعد طوفان امریکی ریاست فلوریڈا  پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : اس حوالے سے امریکی میڈیاکا کہنا ہے کہ  شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کی وجہ سے فلوریڈا میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔

 

دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے فلوریڈا  کے لئے ہنگامی امداد کی منظوری دے دی ہے تا کہ مشکل صورتحال میں یہاں کے لوگوں کی مدد کی جا سکے ۔

 

مزید پڑ ھیں : پولیس تحویل میں لڑکی کی ہلاکت، بدامنی عروج پر ،مظاہرےایران کے 40 شہروں تک پھیل گئے،امریکا نے مظاہرین کی حمایت کر دی

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+