سکول کرکٹ کی بحالی کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بینک الفلاح میں 4 سالہ شراکت داری کا معاہدہ،

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان میں سکول کرکٹ بحالی کے لئے پا کستان کرکٹ بورڈ اور بینک الفلاح میں 4 سالہ شراکت داری ہوئی ہے جس کے تحت دونوں جماعتوں کے درمیان معاہدے ہوئے اور ان پر دستخط ہوئے۔ دستخط کی تقریب لاہور قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔

 

اس شراکت داری کے معاہدے کے مطابق پی سی بی اور بینک الفلاح کرکٹ کے لئے جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کو استعمال کرنے اور ان کی پرورش کے لئے پروگرام پر مبنی مداخلتوں کے لئے ملک گیر اسکول ڈرائیورز کا انعقاد کرئے گا۔ جس کا مقصد ہر سال 120 سکولوں کو کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے شامل کرنا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:چار سال کی مدت میں شراکت داری میں اضافے کے ساتھ پی سی بی کے معیاری سکوکوں کے مقابلے کو ترقی دینے اور اسے برقرار رکھنے کے لئے عضیم منصوبے کے حصےکے طور پر اسکوکوں کی شراکت 900 سکولوں تک بڑھ جائے گی۔

 

اس چار سال کی مدت میں سکولوں کےکرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پی سی بی کی طرف سے نامزد 105گراونڈز استمال کیے جائیں گے۔

 

بینک الفلاح کے صدر اور سی ای او عاطف باجوہ کہتے ہیں کہ ہمیں اس شراکت داری کے معاہدے پر فخر ہے اور ہم باہمی تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے :اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ 70 اور 80 کی دہائی میں بہت سے اسکول میں سپر سٹارسکول کرکٹ کی ہیدا وار تھی۔ ہم اس معاہدے کے تحت کل کے سپر اسٹاز کو تیار کریں گے۔

 

مزید پڑھیں: بابر اعظم اوپنر نہیں ہے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+