ٹی 20 ویمن ایشیاء کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان وویمن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم کو شکست دے دی، نداڈار نے شاندار اسکور کیا۔

 

نیوز ٹوڈے:پاکستانی وویمن ٹیم نے 137رنز بنائے اس کے جواب میں بھارتی ٹیم 124 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ندا ڈٓار کی ففٹی کی وجہ سے پاکستان کو فتح حاصل ہوئی۔

 

بھارت کی طرف سے رچاگوش نے 26رنز بنائے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے 3کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔سعدیہ اقبال اور نداڈار  نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

مزید پڑھیں:محمد رضوان نے دوسری مرتبہ کیلنڈر ایئر میں 1500 سے زائد رنز کر کے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+