پی سی بی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈنے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے، مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے 2 مختلف مراحل میں پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈی نے اپنا پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا تھا جس کے بعد میچز تاخیر کا شکار ہو ئے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم  واپس سطن روانہن ہو گئی ۔

 

پی سی بی کی جانب سے  نیوزی لینڈ کے کرکٹ بوڑد پر کرکٹ شائقین  کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر تنقید بھی کی گئی،پی سی بی نے  اعلان کیا تھا کہ نیوز لینڈ  دوبارہ جلد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

 

پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز  27 دسمبر سے ہو گا ،سیریز کے پہلے مرحلے میں دو ٹیسٹ میچ کھیلے جا ئیں گے  اور اس کے بعد 3 ون ڈے انٹر نیشنل میچز کے لیے دونوں ٹیمیں مد مقابل ہو نگی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اگلے سال اپریل میں کھیلی جائے گی جس کا آغاز 13 اپریل سے ہو گا ۔

 

مزید پڑ ھیں : کرسٹیانو رونالڈو کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+