پاکستان جونیئرلیگ میں پہلی ہیٹ ٹرک کا اعزاز افنان خان کے نام

بریکنگ نیوزٹوڈے:جونیئر لیگ میں کھیلنے والے راولپنڈی ریڈرز کے آل راونڈر افنان خان نے پہلی ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا۔

 

پاکستان جونیئر لیگ کا میچ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے متاثر ہوا تھا اس میچ میں راولپنڈی ریڈرز نے سولہ اوورز میں 125رنز بنائے اور 4وکیٹیں گری بارش کی وجہ سے یہ میچ روک دیا گیا تھا۔

 

نیوزٹوڈے:حیدرآباد کے ہنٹرز کو 5 اورز میں 55رنز بنانے کا ٹارگٹ ملاتھا۔  اس میں افنان خان آل راونڈر نے تاریخ قائم کر دی۔ اس نے جونیئر لیگ کے آٹھویں میچ میں ہیٹ ٹرک کر ڈالی اور میچ جیت لیا۔

 

اس کے علاوہ افنان خان نے اپنے جذبات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ میرا خواب تھا کہ میں قذافی اسٹیڈیم میں میچ کھیلوں اور جونیئر لیگ میں اس سے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں۔

 

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ آخری اوور میں مشکل ہو رہی تھی کیونکہ پریشر زیادہ تھا لیکن میں نے اس یقین کے ساتھ کھیلا کہ ہم جیتیں گے۔

 

 نیوزالرٹ ٹوڈے:میں نے اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کی ہے اور مزید انہوں نے کہا کہ میں ایک اچھا آل راونڈر بننا چاہتا ہوں۔

 

مزید پڑھیں: ویمن ایشیاءکپ 2022ء: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+