نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں 33افراد جان کی بازی ہار گئ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کے بعد نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق 33افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

نیوز ٹوڈے:غیرملکی پورٹ کے مطابق نیپال کے جنوب مغربی علاقوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے لوگ  بے گھر ہو ئے ہیں۔ ان بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب کی ان تباہ کاریوں میں 33افراد جابحق ہو چکے ہیں اور اس کے علاوہ 22لاپتہ ہیں۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے: لوگوں کو بچانے کے لئے ہیلی کاپٹر کی مدد لی جا رہی ہے۔

 

مزید پڑھیں: مغربی ممالک میدان جنگ کا حصہ بننے لگے،یوکرین کو جرمنی سے پہلا ایئر ڈیفنس سسٹم موصول ہو گیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+