فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر جانے والے مسلمان اب عمرہ بھی کر سکیں گے
- 17, اکتوبر , 2022

بریکنگ نیوز ٹوڈے:فیفاورلڈ کپ دیکھنے جانے والوں کے لئے خوشخبری ، جو شائقین فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر جائیں گے وہ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وہ افراد جن کے پاس حیا کارڈ ہے وہ فری عمرہ ادا کر سکیں گے۔
نیوز ٹوڈے:سعودی گزٹ کے مطابق وزارتِ خارجہ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے، کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے آنے والے مسلم فری میں عمرہ ادا کرنے کی سہولت موجود ہوگی۔ اس کے تمام اخراجات حکومت برداشت کر ئے گی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:حیا کارڈ رکھنے والے افراد کو یہ سہولت موجود ہوگی۔

عائشہ ظفر
تبصرے