ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء : پاکستان اور زمبابوے کے مابین میچ آج شام 4 بجے کھیلا جائےگا
- 27, اکتوبر , 2022

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ آج کھیلا جائے گا۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے میچ کی تیاری کے لئے خوب تیاری کی ۔ اس کے علاوہ زمبابوے کی ٹیم نے بھی جم کر تیاری کی۔گریں شرٹس پرتھ نے دو سیشنز میں بھرپور ٹریننگ کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے ز مبابوے کے خلاف چار فاسٹ باولر ہونگے۔بابر اعظم سمیت آٹھ کھلاڑیوں نے خوب پریکٹس کی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:پاکستانی وقت کے مطابق میچ آج شام چار بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں: افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کے باعث روک دیا گیا

عائشہ ظفر
تبصرے