ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں خوش ہوں ٹوئٹر محفوظ ہاتھوں میں ہے

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:امریکہ کے صابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے دن ایلون مسک کے ٹویٹر پر قبضے کا خیر مقدم کیا۔

 

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ  کہ اپنے حریف اور جعلی اکاونٹس کو جڑ سے اکھاڑ  کر پھینکنے کی ضرورت ہے۔

 

نیوز ٹوڈے: ایلون مسک نے جمعرات کی شام کو اس معاہدے ہر مہر لگادی اور ا سکے بارے میں فوری طور پر قیاسِ آرئیاں شروع کر دئیں کہ ٹرمپ جلد ہی ٹویٹر پر اپنی پابندی کے ذمہ دات ایگزیکٹوز کر برطرف کر کے واپس لائیں گے۔ٹرمپ نے  اس معاہدے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں خوش ہوں کہ ٹویٹر سمجھدار اور محفوظ ہاتھوں میں  ہے۔

 

ا نہوں نے  ٹروتھ سوشل  پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ان تما بوٹس اور جعلی اکاونٹس سے چھٹکارا دلانے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی  جنہوں نے بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  یہ بہت  بہتر ہوگا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک ہیں۔

 

مزید پڑھیں: مودی اقتدار کا ایک اور ظلم، بھارت میں مسلمانوں کے 25 گھر مسمار کردیے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+