ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے بلیو ٹک والے صارفین کی فیس کم کردی

بریکنگ نیوز ٹوڈے: سوشل میڈیا سایٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے بلیو ٹک والے صارفین سے ماہانہ آٹھ  ڈالر وصول کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

 نیوز ٹوڈے:یہ ٹوئٹر  کے اقدامات میں بہتری لانے کے لئے کوشاں ہیں اور اس کی سرس کو بہتر بنانا  چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  معاوضہ اور ماہانہ  ممبر شپ کا قدم جعلی اکاونٹس اور ٹرول  کو مات دینے کا طریقہ ہے۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے: ایلون مسک  کا کہنا تھا کہ مختلف ممالک کے حساب سے ماہانہ فیس کو ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ اور برابر کے تناسب کو مدِنظر رکھا جائے گا۔ اس لئے ماہانہ اکاونٹس کی  فیس کو ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

 

مزید پڑھیں: فلپائن میں طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+