رواں سال گرم موسم کی وجہ سے یورپ میں 15ہزار افراد ہلاک ہوئے،عالمی ادارہ صحت

بریکنگ نیوز ٹوڈے:عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ میں رواں سال  گرم موسم کی وجہ سےپندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں اسپین اور جرمنی شامل ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:اب تک جون سے لے کر اگست تک سب سے زیادہ گرم مہینے ریکارد کئے گئے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق  ہیٹ ویو سے اسپین میں4 ہزار افراد،جرمنی میں ساڑھے 4 ہزار اور برطانیہ میں 3200 سے زائد اموات

ہوئیں۔

 

اس کے علاوہ عالمی ادارہ صحت نے الرٹ کیا ہے کہ اگر گرمی سے بچنے کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو آنے والے وقتوں اور دہائیوں میں مزید اموات ہو سکتی ہیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: اس کے علاوہ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 سال گرم ترین سال ثابت ہوئے۔

 

مزید پڑھیں: ولادی میر پیوٹن نے ہیروشیما اور ناگاساقی کی طرح یوکرین کے چھوٹے شہروں پر ایٹم بم گرا کر جنگ کو ایک ہی جھٹکے میں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے


 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+