پاکستان کو فائنل میں بڑا دھچکا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ  کے فائنل میں ایک بڑے دھچکے سے دوچار ہونا پڑا جس کے باعث میچ کے نتا ئج میں بڑا فرق پڑ گیا ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ پاکستان کے  اسٹار فاسٹ بالر  شاہین شاہ آفریدی   انگلش کھلاڑی ہیری بروک کا کیچ پکڑنے کے باعث دوبارہ ان فٹ ہو گئے ،شاہین شاہ کو اس کیچ پکڑنے کے بعد پویلین  بھیج دیا گیا ۔

 

دوسری جانب حارث روف کا  اوور ختم ہونے کے بعد شاہین شاہ آفریدی دوبارہ میدان میں آ گئے مگر انہوں نے پہلی بال کرائی تو ان کے گٹھنے میں تکلیف ہونے لگی جس کے باعث ان کو میچ چھوڑ کر  گرائونڈ سے باہر جانا پڑا ۔

 

یاد رہے کہ کرکٹ تجزیہ کاروں کی جانب سے بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اگر شاہین شاہ آفریدی گرائونڈ میں موجود ہوتے تو انگلینڈ کے لیے جیتنا مزید مشکل ہو جاتا ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ اس حوالے سے پاکستانی فینز نے بھی شاہین آفریدی کو بہت اسپورٹ کیا ہے ،فینز کا کہنا ہے کہ شاہین  جیسے کھلاڑی پر 100 ورلڈ کپ  قربان ہیں ،ہمیں ورلڈ کپ کی نہیں اپنے سپر اسٹار کی اچھی صحت کی ضرورت ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+